@`وَكَفَىٰ بِاللَـهِ وَلِيًّا:یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپٹی ایک پیاز کی مانند ہے پردے ہٹیں گے تو انکھوں میں تو انسو ائیں گی جسے اپنا سمجھ کر گلے لگاتے ہو وقت انے پر وہی انکھوں کو رلا گا یادرکھنا دنیا سے دل لگاؤ گے تو ٹوٹو گے اللہ سے دل لگاؤ گے تو سنبھل جاؤ گے کیونکہ دنیا تمہیں ازمائے گی مگر اللہ تمہیں سنبھال لے گا
2026-10-01 15:41:01
0
sad girl :
bilkul 💯
2026-10-01 15:17:45
0
To see more videos from user @mahiwrites886, please go to the Tikwm
homepage.