@amirha_write: زندگی میں انسان بہت کچھہ سوچتا ہے کچھ خواب دیکھتا ہےکچھ خواہشیں دل میں رکھتا ہے مگر زندگی ہمیشہ ہماری سوچ کے مطابق نہیں چلتی کبھی حالات بدل جاتے ہیں کبھی خواب ادھورے رہ جاتے ہیں اور کبھی راستے ہمیں وہاں لے جاتے ہیں جہاں جانے کا ہم نے سوچا بھی نہیں ہوتا پھر سمجھ آتا ہے کہ ہم سوچتے کچھ ہیں مگر اللّٰہ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے ـــــــ🤍🌙 . . . . #unfrezemyacount #fypppppp #creatorsearchinsights #viralreel