@zimal_editx1: کبھی فرصت ملی تو لکھوں گی وہ تمام خوبصورت پل، جو میں نے سوچے تو بہت تھے، مگر کبھی جی نہیں پائی۔ وہ لمحے جو خیالوں میں بار بار جئے، مگر حقیقت میں نصیب نہ ہوئے۔ کچھ خواب وقت نے چھین لیے، کچھ حالات نے، اور کچھ شاید میری خاموشی کی نذر ہو گئے۔ آج بھی دل کے کسی کونے میں وہ سب منظر ویسے ہی محفوظ ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ اب انہیں جینے کی خواہش کم، اور یاد کرنے کی عادت زیادہ ہے۔ 🥀🤍 #fyp