ni eshq meture ho ga aj kal wala time pas or jism wala ni ho ga🥰
2026-10-01 13:44:07
1
Malik👔 :
Location
2026-10-01 10:00:56
1
فیصل حافظ آبادی 🇵🇰💗🇴🇲 :
اللہ پاک آپ کی زندگی کو اپنی بے شمار رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️اللہ آپ کے ہر دکھ کو خوشی میں، ہر پریشانی کو سکون میں، ہر مشکل کو آسانی میں اور ہر آنسو کو مسکراہٹ میں بدل دے۔ یا اللہ! آپ کے دل کی ہر جائز خواہش پوری فرما، آپ کے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔
اللہ آپ کو ہمیشہ صحت، سلامتی، عزت، رزقِ حلال اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔ آپ کے گھر کو محبت، برکت اور خوشیوں سے آباد رکھے۔ آپ کو ہر بری نظر، حسد، مصیبت، بیماری اور پریشانی سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یا اللہ! اگر اس کے دل میں کوئی ایسی پریشانی ہے جس کا ذکر وہ کسی سے نہیں کر پاتا، تو تو اسے جانتا ہے۔ اس کی ہر خاموش دعا کو قبول فرما، اس کے ہر مشکل کام کو آسان فرما اور اس کے لیے وہاں سے راستے کھول دے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔
اللہ پاک آپ کی ماضی کی غلطیوں کو معاف فرمائے، حال کو بہتر فرمائے اور مستقبل کو روشن فرمائے۔ آپ کے قدم ہمیشہ نیکی، کامیابی اور خوشی کی طرف بڑھیں۔ آپ کو اچھے لوگوں کی صحبت، سچے رشتے، مخلص دوست اور محبت کرنے والے دل عطا فرمائے۔
یا رب العالمین! آپ کو اتنی خوشیاں عطا فرما کہ آپ کی آنکھوں میں کبھی غم کے آنسو نہ آئیں۔ آپ کی ہر صبح امید سے، ہر دن برکت سے اور ہر رات سکون سے بھری ہو۔
اللہ آپ کو دنیا میں بھی عزت و کامیابی عطا فرمائے اور آخرت میں بھی اپنی رضا، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️🥰🥰🥰🥰🥰🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 16:02:39
0
M SHOUKAT :
sachi bat hy
2026-10-01 09:31:02
1
Tnhh Dil :
AP kuhd bi biyutifull ho g
2026-10-01 09:55:00
1
Nadeem :
my jaan
2026-10-01 09:29:28
1
user129841447 :
ok
2026-10-01 16:07:26
0
fashionwear.3 :
Waqai?
2026-10-01 16:19:38
0
Aslam Baloch 🩷💞🌷🇵🇰 :
allha na kre esiq chru AJ Kal buss darma bana hwa Hy busss,,,,, matlb farsh donia Hy busss
2026-10-01 15:29:54
0
Kanwal Aftab :
super
2026-10-01 09:28:54
1
Tnhh Dil :
biyutifull salwn hy g🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 09:54:34
1
Aslam Baloch 🩷💞🌷🇵🇰 :
allha na kre esiq chru AJ Kal buss darma bana hwa Hy busss,,,,, matlb farsh donia Hy busss
2026-10-01 15:29:54
0
afrdi :
@afrdi:@ 🇵🇰💗🇴🇲:🤲❤️یا اللہ! اس پیارے انسان کی ہر پریشانی کو سکون، ہر غم کو خوشی، ہر مشکل کو آسانی اور ہر دعا کو قبولیت عطا فرما۔
اس کے دل کو کبھی مایوس نہ ہونے دینا، اس کی آنکھوں میں کبھی غم کے آنسو نہ لانا، اور اسے ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت اور محبت کے سائے میں رکھنا۔
جو خواہش یہ دل میں چھپا کر تیرے سامنے مانگتا ہے، اسے اپنے کرم سے پورا فرما۔
اس کے نصیب میں ایسی خوشیاں لکھ دے جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوں۔
دنیا میں سکون، رزق میں برکت، زندگی میں خوشی، اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️❤️🥰🤲🤲
2026-10-01 15:18:43
0
Faisal Abbas :
mashlla
2026-10-01 15:20:51
0
user6358592033724 :
2026-10-01 15:19:27
0
Arshadsaeed :
mashallah sadky tery buhot khub 💞💞💞🤞🏻😘😘😘😘❤️❤️❤️
2026-10-01 16:24:15
0
Mubeen :
good
2026-10-01 16:08:42
0
🫶🇵🇰@M.Ayaz@🇸🇦❣️🇦🇪 :
😘💞😘
2026-10-01 15:23:26
0
M SHOUKAT :
super
2026-10-01 09:30:53
0
To see more videos from user @zarasalon01, please go to the Tikwm
homepage.