@samaadigital: Babar Azam Fan Says Cricketer’s Behaviour Broke His Heart | Emotional Story Revealed | SAMAA TV #samaatv #BabarAzam #BabarAzamFan #PakistanCricket #LatestNews #BreakingNews
ریکارڈ تو کوئ توڑ نہیں سکتے سوچا موبائل ای توڑ دوں
2026-10-01 13:52:53
620
Rushan Imran :
اج سے بابر اعظم پر زوال شروع ھو گا
2026-10-01 17:49:41
117
🎀 پیاری 🎀 :
insan me itna goar bi ni hona chahye
2026-10-01 12:10:14
269
Hafiz Muhammad turab Rafique :
محبت کرنی ہے تو اُس ذات سے کرو جو تنہائیوں میں اپنی اُمت کے لیے روتے رہے ۔دُنیا تو بے وفا ہے
2026-10-01 11:51:00
1358
Shan Ali :
بابرعظم اج کل یہ ہے
2026-10-01 11:52:51
209
🥀moji.jutt❤️ :
ٹیم کی کرتوت دیکھو
اور ان کا غرور دیکھو😏
2026-10-01 12:18:33
333
mohammad hassan :
خود سے بڑے لوگوں کیساتھ سیلفی لینا بدترین غلامی کی علامت ہے اپنے اپ کو اتنا کامیاب کرو کہ لوگ اپکے ساتھ سیلفی لینا چاہے۔
2026-10-01 16:31:11
95
𝑀𝐾_♛ :
کبھی بھی ان مشہور شخصیات کا فین نہ بنو
اگر فین بننا ہے تو اُس شخص کا بنو جو 1400 سال پہلے ہمارے لیے رویا کرتا تھا
2026-10-01 16:36:20
77
Masoom larka😜 :
king Babar Azam 👑🇵🇰😎🇵🇰😎🇵🇰❣️🥰🫀✨🫶🏻
2026-10-01 11:16:43
12
Noor Verse :
Ronaldo is the best. ♥️
2026-10-01 18:09:53
7
💸 Thindمدثر💸 :
پاکستان میں دو لوگوں نے نوجوان نسل کی مستقبل کو ختم کر رہے ہے ایک بابراعظم دوسرا عمران خان ہے
2026-10-01 14:19:16
17
@tamurkhan0921 :
Very sad
2026-10-01 21:15:33
0
شیر محمد خان 42اڈھ الہ :
2026-10-01 11:10:30
198
deep :
afsoa ha is bandy pr
2026-10-01 20:49:32
0
Saaim Ahmad :
Babar Azam is my favourite Singer 😁
2026-10-01 19:04:15
1
Uma Ayesha :
is na match ma kabi Kuch ni kya hamesha 2 ya 3 runs pa out or dosro ko attitude dakhta ha 😔
2026-10-01 18:35:33
1
PaخtOoن :
ماں باپ کے علاوہ اس دنیا میں کسی کے فین مت بنو کوئی کام نہیں آتا ماں باپ کے علاوہ
2026-10-01 15:38:07
47
البدری الخراسانی :
مجھے سب سے زیادہ نفرت ان لوگوں سے ہے جو دوسروں کے پیچھے بھاگتے ہیں
اس ذات کیطرف بھاگوں کہ اگر آپ ایک قدم چلو گے
تو وہ آپ کیطرف بھاگے گا جس نے اس نظام کائنات کو پیدا کیا ہے
2026-10-01 14:37:19
99
👑🤴👑The_Young_Gun👑🤴👑 :
2026-10-01 12:54:23
240
Uzma Charsadda :
Babar Azam Kon hai
2026-10-01 12:45:06
153
HiraRajpoot :
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ان لوگوں میں ایسا کیا خاص ہوتا ہے کہ آپ لوگ ایک سیلفی کے لیے مرے جا رہے ہوتے ہیں بس ٹھیک ہے ہمارے ملک کے لیے یہ کھیلتے ہیں ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں بس ان کی دور سے عزت کی جائے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہونا چاہیے
ان کے لیے خود کو اتنا نہیں گرانا چاہیے کہ یہ ہمارے موبائل اٹھا اٹھا کر پھینک دیں
2026-10-01 13:53:54
34
𝙁𝙖𝙩𝙞𝙢𝙖_𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣905 :
babar ne bht glt kiya
2026-10-01 11:31:20
140
Almaas Abbasi :
مشاہد اللہ صاحب نے انہی لوگوں کے اوپر ایک شعر بولا تھا کہ میں نے جب عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
2026-10-01 12:24:25
25
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.