@malikzaheeriqbalchannar7: میاں حمزہ شہباز شریف کی آج میری رہائش گاہ آمد میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ معزز مہمان کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور تہہ دل سے شکریہ۔ 🇵🇰 ملک ظہیر اقبال چنڑ ایم پی اے ##fyp##viral##tiktokgrowmyaccount##foryoupage##hamzashahbaz