🔥 ہم بدلتے نہیں، بس لوگوں کو ان کی اوقات کے مطابق سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔
2026-10-01 13:49:52
2
Mohammad Fiaz :
Inshallah azzawajal
2026-10-02 02:12:47
1
Tasneem Miraf :
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ راولپنڈی (رحیم آباد، چکلالہ اسکیم 4) کے اپنے کزنز کو، انہوں نے میرے اور میرے اہل خانہ کے ساتھ اس دنیا میں جو کچھ کیا ہے، اس پر میں کبھی معاف نہیں کروں گا اور نہ ہی انہیں بخشوں گا۔ آمین، ثم آمین۔
2026-10-11 08:37:01
0
sohail baloch :
inshallah
2026-10-10 03:13:04
0
Noor saary :
inshallah inshallah Ameen inshallah
2026-10-10 11:46:23
0
jen and tan R P N l :
Never forget
2026-10-09 17:37:51
0
maryamaonu :
2026-10-12 04:57:54
0
🇹🇷 yigit ucan 🇵🇰 :
beshak 💯❤️
2026-10-01 17:26:37
1
Najaf 🦋 :
رب العالمین انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے 😭😭😭😭😭
2026-10-05 16:18:37
0
Kanwal :
exactly 👍
2026-10-03 07:58:27
1
sadeer :
2026-10-11 19:40:47
0
R.ali :
👍
2026-10-03 20:53:32
0
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇𝐒𝐀𝐇𝐈𝐋 :
💯 ہم کسی کے سہارے نہیں، اپنے حوصلے کے بل پر کھڑے ہیں۔
2026-10-01 13:50:48
1
Madina lover ♥️ :
2026-10-03 11:25:56
0
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇𝐒𝐀𝐇𝐈𝐋 :
🥀 مسکراہٹ چہرے پر ہے، مگر دل آج بھی اداس ہے۔
2026-10-01 13:50:47
1
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇𝐒𝐀𝐇𝐈𝐋 :
🥀 خاموش ہوں کیونکہ اب شکایتوں سے بھی تھک چکا ہوں
2026-10-01 13:50:44
1
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇𝐒𝐀𝐇𝐈𝐋 :
مہمت بوذداگ کا کیرئیر بھی اسی جوڑی کے ساتھ ختم گیا اب واپسی بہت مشکل ہے جتنا پیسہ دو گھٹیا سیریز کرولوش اورحان اور عشق تخت پر لگایا وہئ کرولوش عثمان کے ساتویں سیزن پر لگاتا میں لکھ کر دیتا ہوں آٹھ نو تک ریٹنگ ملتی اسے کیونکہ آٹھ ریٹنگ تو اسے کرولوش کی گھٹیا سٹوری کے ساتھ مل رہی تھی سوچو تھوڑی محنت کرتا خرچ کرتا لیکن چاچے نے کرولوش عثمان کو بنا کسی اختتام کے ایسے ہی ختم کردیا وجہ مین کرداروں یعنی براک اوزچیوت اوزگے تورر نے اپنی فیسیں بڑھوانے کا کہا کیونکہ وہ لوگ بھی تھگ گئے تھے بوذداگ کی کنجوسیوں سے اور انکی فیس بڑھنا بنتی بھی تھی بوذداگ صرف دس روپے لگا کر ہزار روپے کما رہا تھا انکی وجہ سے لیکن چچا نے سوچا میں تمھارے بنا بھی ریٹنگ لوں گا لیکن یہ نہ سوچا تھا کہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے
2026-10-01 13:49:20
0
🇹🇷 yigit ucan 🇵🇰 :
right ▶️
2026-10-01 17:26:52
0
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇𝐒𝐀𝐇𝐈𝐋 :
💯 عزت مانگی نہیں جاتی، اپنے کردار سے کمائی جاتی ہے۔