@aldirasatmedia: 🕌 عشاء کی نماز کو کتنا مؤخر کر سکتے ہیں؟ عشاء کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ اسے کس وقت تک مؤخر کرنا جائز ہے، اور نمازِ عشاء کو بلاوجہ دیر سے پڑھنے کے بارے میں شریعت کی کیا رہنمائی ہے؟ جانئے اس اہم مسئلے کا شرعی جواب، فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف کشمیری صاحب حفظہ اللہ سے۔ 🎙️ بیان: فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف کشمیری صاحب حفظہ اللہ مدیر، جامعۃ الدراسات الاسلامیۃ کراچی 📲 اس اہم مسئلے کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #نماز #نماز_عشاء #اسلامی_مسائل #شرعی_مسائل #مفتی_محمد_یوسف_کشمیری #جامعۃ_الدراسات_الاسلامیۃ #IslamicReminder #namaz #ishankishan