عقل سب کے پاس ہے، چالاکی کرنی ہے یا ایمانداری یہ آپ کے ضمیر اور فطرت پر منحصر ہے۔
2026-10-03 04:44:26
2
Muhammad iRfaN💓 :
itna dukh nar se madam ko kisne Diya hai 💔
2026-10-02 05:02:52
3
waqar🇵🇰 :
پتہ نہیں تمہاری ویڈیو میں ایسا کیا ہے،
جو ہر بار دیکھنے کے بعد دل کچھ دیر خاموش سا ہو جاتا ہے۔ 🥀
شاید اس لیے کہ تم صرف لوگوں کی تصویریں ساتھ نہیں لگاتیں،
ان کے چھپے ہوئے احساس بھی سامنے لے آتی ہو۔
کسی کا ادھورا عشق، کسی کی خاموش محبت،
اور کسی کا وہ درد جسے وہ کسی سے کہہ نہیں پاتا۔
2026-10-02 12:29:37
1
Akram bhatti 8286 :
love you
2026-10-02 10:10:37
1
Asad Iqbal 558 :
💝💝💝💝💝
I miss you
2026-10-03 00:31:13
0
RÃSøÕL☞ ☞ KÎÑG :
2026-10-03 03:13:57
1
Hamza Bhatti :
cool ❤️🩹
2026-10-02 23:47:15
0
Rehman :
👍♥️♥️♥️♥️😘😘😘😘😘🥰🥰🥰💋💋
2026-10-03 00:26:36
1
راحت :
زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔
آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔
وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔
کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔۔۔۔
2026-10-03 05:49:35
0
🖤Raja :
زندگی نے خوب دیکھا اس کو اور دیکھا انکھوں کو
سوائے غم کے کچھ نہ دیکھائی دیا جو دیکھا چہرے کو