یہ خیبر پختونخوا ہے، کوئی عام علاقہ نہیں۔
یہ افریدی کی سرزمین ہے، یہ غیرت اور بہادری کی سرزمین ہے۔ 🇵🇰
نہ یہاں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، نہ ایمرجنسی کے نام پر من مانی کی جا سکتی ہے۔
آپ سرحد کے چوکیدار ہیں، چوکیدار کا کردار ہی ادا کریں، اب بابو بننے کی کوشش نہ کریں۔
یہ پنجاب نہیں کہ وہاں جو مرضی چل جائے، پشاور اور خیبر پختونخوا میں بھی وہی کیا جائے۔
یہاں کے لوگ اپنے حق، اپنی عزت اور اپنے اختیار کے لیے کھڑے ہونا جانتے ہیں۔
یہ خیبر پختونخوا عمران خان کا ہے۔ 🇵🇰
2026-10-01 12:01:22
64
𝘼 𝘿 𝙉 𝘼 𝙉 > ❤️🩹 :
Sub niklo 4 October pe Imran khan our apne haq ka leya
2026-10-01 14:12:37
8
To see more videos from user @ayyazspeaks786, please go to the Tikwm
homepage.