@sam_editz94: آزمائشیں نہ آتیں تو سہاروں کا وہم قائم رہتاآزمائشوں نےہی چہروں سے زیادہ رشتوں کی حقیقت دکھائی ، کچھ حقیقتیں صرف بُرےوقت میں سامنے آتی ہیں۔ وقت بدلا تو لوگوں کے رویّے بھی بدلتے دیکھے۔ جنہیں اپنا سہارا سمجھا، وقت نے اُن کی حقیقت دکھا دی! #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #viral #viralvideo #trending