ماشاءاللہ خوش نصیب ہے وہ انسان جس کو بڑھاپے کی عمر میں اپنے والدین کا خدمت کرنے کا موقع ملا دنیا کی ساری محبت اور پیار ایک طرف لیکن اپنے ماں باپ کی محبت اور پیار ایک طرف ہے اللہ پاک اپ کی والدہ صاحب کو سدیہ بھی اور ایمان والی زندگی سے مالا مال فرمائی اور اپ کو ہمیشہ اسی طرح ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اگے سے اپ کی اولاد کو بھی اپ کے نقش قدم پر چلنے کی تو ہمت اور توفیق ہو
2026-10-01 17:35:57
5
khan :
mery abo tu tars hi gay thay k beatay galay lagin unko dono ny khabhi ni lagaya hsrat hi lay k chaly gy bs dil hi dukhin hin beaton ny meary abo k allha hi malok h inka