@khanabadoosh4: تمہارے لیے میری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ہوتی جا رہی ہے۔ سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے، لیکن تمہارا عکس، تمہاری باتیں اور تمہاری چاہت کبھی نہیں مٹے گی۔ مجھے اپنی آتی جاتی سانسوں کی قسم، تم میرے لیے پوری دنیا ہو ، تم ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، تم ہو تو ہر دعا پوری ملتی ہے... ہمیشہ اور ہر حال میں صرف تم ! تم صرف میری محبت نہیں، میری ہر سانس کی وجہ ہو... مجھے اپنی آتی جاتی ہر سانس کی قسم ہے، مجھے تم سے سے حد سے زیادہ پیار ہے ! تمہارا ساتھ ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، اور میں اپنا ہر لمحہ صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں۔ لا حاصل سے حاصل تک، #uktiktok🇬🇧ukviral❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou #deepline #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #viral_video❤️

مانو
مانو
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 11:44:20 GMT
5690
406
2
170

Music

Download

Comments

hajiwaheedchanna
hajiwaheedchanna :
:معلوم تو تھا ہمیں کہ تیری محبت کے جام میں زہر ہے لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کہ ہم ٹھکرا نہ سکے
2026-10-02 09:57:26
2
frooq50009
Muhammad Farooq Farooq :
🥰🥰🥰
2026-10-01 12:07:48
2
To see more videos from user @khanabadoosh4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About