@nawaiwafaq24.7: ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تین تھانوں کی حدود میں احسان اور کندس نے گٹکے کی فیکٹریاں قائم کردی تھانیدار مومن آباد شہباز یوسف کو بیٹر مراد نے سب سے زیادہ کماکر دینے کا وعدہ کردیا کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ مومن آباد کی حدود فٹبال چورنگی، تھانہ اقبال مارکیٹ کے چشتی نگر و رحمت چوک جبکہ تھانہ پاکستان بازار کی حدود ماجد چوک میں مبینہ طور پر گٹکا ماوا کی فروخت کا نیٹ ورک سرگرم ہونے کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق احسان نامی مبینہ گٹکا ماوا ڈیلر سے منسلک درجنوں کیبنز پر گٹکا ماوا کی فروخت جاری ہے، جبکہ مختلف مقامات پر خاتون کندس کے ساتھ سپلائی کا سلسلہ بھی مبینہ طور پر جاری ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ موٹر سائیکل کے ذریعے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا پہنچایا جاتا ہے اور اس مقصد کے لیے خاتون کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ گٹکا ماوا کے خلاف پابندی کے باوجود مذکورہ علاقوں میں مبینہ طور پر کاروبار جاری رہنے سے پولیس کی نگرانی اور کارروائیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کی جانب سے تھانیداروں پر مبینہ ہفتہ وار وصولیوں کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق احسان نامی شخص کی جانب سے ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی سے براہِ راست روابط کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔ متعلقہ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی، کراچی پولیس چیف آزاد خان، اسپیشل برانچ اور ٹاسک فورس سے مطالبہ ہے کہ معاملے کا نوٹس لے کر مبینہ گٹکا ماوا نیٹ ورک، سپلائی چین اور پولیس اہلکاروں کی ممکنہ ملی بھگت کے الزامات کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔

نوائے وفاق نیوز
نوائے وفاق نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 11:44:19 GMT
21314
547
14
245

Music

Download

Comments

akramjan247
Akram jan :
ok
2026-10-01 14:12:41
1
aurangzaibkakar06
Aurang Zaib kakar :
ap ka nambar zorat ha
2026-10-01 14:00:20
1
nooransari5555
♥️🕋♥️نور۔انصاری♥️🇸🇩🇵🇰♥️ :
orangi ka Kiya ho ga
2026-10-01 14:21:54
1
mirshad4741
mirshad47 :
2026-10-01 12:32:38
0
shabir.abdul.razz
Shabir Abdul Razzaq :
❤️❤️❤️
2026-10-01 11:54:10
0
kanwaluk1
Kanwal UK🥰😋😜♥️ :
S.h.o KY saat Kashif police bi hai chor police
2026-10-01 14:01:42
1
mdr997
Riaz siddequi :
👍👍👍
2026-10-01 12:03:34
1
user212706502
Samaj ki Awaz :
❤️❤️❤️
2026-10-01 12:56:18
0
khalidahmed323
khalid Ahmed :
👍👍👍
2026-10-01 14:46:26
0
abbro.shan
Abbro shan :
♥️♥️♥️
2026-10-01 12:02:08
0
user212706502
Samaj ki Awaz :
🥰🥰🥰
2026-10-01 12:56:17
0
jawadalishah650
🦁🥷💸jawadalishah💸🥷🏾🦁 :
🥺🥺🥺🥺🙁🙁
2026-10-01 15:04:55
0
abbro.shan
Abbro shan :
🥰🥰🥰
2026-10-01 12:02:06
0
aliladla008
ꨄ ℙ𝕒𝕜 𝕤𝕒𝕚𝕝𝕠𝕣 🇵🇰 ꨄ :
❤️❤️❤️
2026-10-01 15:14:19
0
To see more videos from user @nawaiwafaq24.7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About