@anjanuser8: لوگوں نے کبھی سمجھا ہی نہیں، بس جو جیسے سمجھتا گیا، وہ ویسا ہی برتاؤ کرتا گیا۔ اور میں ہمیشہ سہتی رہی، ڈرتی رہی۔ کبھی اپنے الفاظ کی وجہ سے مر گئی، کبھی اپنی مخلصی کی وجہ سے لوگوں سے کچل دی گئی۔ آج میں جس مقام پر ہوں، وہ صرف کچھ احباب کی مہربانی ہے، جن کی وجہ سے آج بھی اپنی گھٹن سے باہر نہیں آ پا رہی۔ کبھی میں بس یہی کہوں گی: فَصَبْرٌ جَمِيلٌ پس اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے💯 #fypシ゚viral🖤tiktok