@roshniikhan804: اپوزیشن لیڈر محمود آچکزئی ڈٹ گئے!!! وزیراعظم جعلی ہے اس نے کروڑوں پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کیا ہے میں نہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھنے کیلئے تیار ہوں نہ ہی اسپیکر ہاوس میں بیٹھنے کیلئے تیار ہوں باقی پاکستان میں کسی جگہ بھی بیٹھنے کیلئے تیار ہوں!!!@Imran Khan Official