@zaat.e.haqq: نور محمدی ﷺ 🌸 یہ نور محبتِ حق کا ہے، اس نور سے ہی ساری کائنات روشن ہے، اسی کا جمال ہے نورِ علی علیہ السلام 🌸 یہ نور علم، شجاعت و بہادری کا ہے، انصاف کا، سچائی کا، شجاعت کا، علم کا سب کا محور ہے، کائنات کا کل علم اسی نام میں پوشیدہ ہے، کائنات کا راز ہے نامِ علی علیہ السلام نورِ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا🌸 یہ نور طہارت و پاکیزگی ہے ،اس نور سے ہر ہستی کی طہارت و پاکیزگی کا راز مضمر ہے ، حیاء و پردہ ہے، یہ ایسا پردہ ہے جو ان کے علاوہ جبرائیل تک نہیں جانتا ہے یہ پردہ نور کیا ہے نورِ حَسَـن علیہ السلام 🌸 یہ نور صبر و سلام کا ہے، نرم دلی کا ہے ،سکونِ قلب کا ہے تسلیم و رضا کا ہے شائستگی کا ہے ،ایسا نور ہے جو دل و روح کو سکون عطا کرتا ہے نورِ حُسَـین علیہ السلام 🌸 🙏 یہ نور قربانی و خود اعتمادی کا ہے، اس نور میں ضمیر کے زندہ ہونے کی علامت ہے، یہ نور حق سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کا ہے، یہ ایسی علامت ہے جس سے اس کائنات کے اللّہ اور آخری نبی محمد ﷺ کا دین اسلام کو پناہ ملی ہے، اسی نور کی بدولت اسلام زندہ ہے، ان پانچ ہستیوں کے بغیر کچھ حاصل نہیں #گلستانِ_معرفت 💗 #پاکیزہ 🌸 🌸 🌸 #مردِقلندر #creatorsearchinsights #lisavmasperformance