میں نے یہ سیکھا کہ پل صراط پر کوئی بچانے والا نہیں ہوگا
اپنے کئے ہوئے اعمال کا سزا اور جزا ملے گا
2026-10-02 06:56:23
192
M Khan :
اس میں یہ سبق ملتا ہے اگر اپ گر جائے تو کوئی اپ کے لیے نہیں رکتا لوگ اگے کی سوچتے ہیں اگے چلے جاتے ہیں ہاں بس وہ اپ کے گرنے کا انتظار کرتے ہیں کہ اپ کب گر جائیں گے پھر ہم اگے بڑھیں گے
2026-10-01 17:20:11
93
▄︻デ🇸🇦S̷══━一 :
سب نے اچھے کمینٹس کیا ہے
میں نے تو یہ سیکھا کہ کھٹن رستے میں اگر آپ کے آگے والا گرے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بھی لازم گرو گے بس اللّٰہ پر بھروسہ رکھو
2026-10-01 20:13:03
69
Fida Hussain :
میں نے اس ویڈیو سے یہ سیکھا ہے کہ جب آپ گرتے ہیں تو ساتھ چلنے والے آپ کے لیے نہیں رکتےاٹھنا آپ کو خود ہی پڑتا ہے
2026-10-02 05:12:16
86
pervez💯👉💘 :
اگر ایک شخص اپنی منزل تک پہنچنے میں ناکام ہو جائے، تو ضروری نہیں کہ آپ بھی رک جائیں۔
دوسروں کی ناکامی سے سبق لو، ہمت نہ ہارو اور اپنی کوشش جاری رکھو۔
کیونکہ جو شخص حالات سے متاثر ہوئے بغیر چلتا رہتا ہے، آخرکار وہ اپنی منزل حاصل کر لیتا ہے۔
2026-10-02 07:51:46
28
Faiq Khan :
اس میں یہ سبق ہے کہ یہ جانور ہے خود گر گیا، ہم انسان ایک دوسرے کو گراتے ہیں 😂😂😂🥰🥰
2026-10-01 16:46:32
13
zaini khan :
iska mtlb smbhl kar nhe chlo gy to gir Jao gy mamoli si galti bhi pory insan ko girany k lye kafi Hoti h
2026-10-02 10:50:42
6
Syed Abdullah jaan PTI 🇵🇰 :
یہ دنیا کسی کی پرواہ نہیں کرتی اپ اکیلے آئے ہیں اور اکیلے ہی لڑنا ہے اور اکیلے ہی جانا ہے
2026-10-01 19:25:48
8
nawab :
jab bhi koi mmusibat ati Hy sab Sy pehly ghr ka sarbrah uska shikar HOTA Hy Wohi qqurbani deta Hy Baki k ly Rasta asaan ho jata hy
2026-10-02 02:24:41
5
🥰hijab girl🥰 :
hmm tu dunya main ay he zelil hony k ley es ley Kuch ni shkena hmm ny 🤣🤣🤣
2026-10-02 05:48:54
5
)))))🥀ندیم حان🥀((((( :
کچھ انسان ہمارے ساتھ ایسے ہی چلتے ہیں ساتھ تو ہوتے ہیں پر مشکل ٹائم ساتھ نہیں دے تے😏
2026-10-01 21:57:01
8
Najeeb Ullah :
بیوفا دوست سے اکیلا رہنا بہتر ث
2026-10-01 14:32:55
7
khan :
اس ویڈیو میں لیڈرشپ کا سبق ہے۔ پہلی نے راستہ بنایا اور قربانی دی، باقی اسی کے بنائے ہوئے راستے سے آسانی سے گزر گئیں۔ ہجوم ہمیشہ قربانی دینے والے کو بھول جاتا ہے۔
2026-10-02 10:02:32
7
Prince 💞 :
koi kesi ka nahi
2026-10-02 08:46:31
1
♥️MAHAM 💖SIRF TUM♥️ :
اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا نہ کسی کو کسی کے دکھ درد تکلیف سے کوئی واسطہ ہر انسان صرف اپنا ہی سوچتا ہے
2026-10-02 10:05:51
7
Amin khan :
میں نے یہ سیکھا کہ اگر تم گر گیا تو اٹھنا بی ہے اور چلنا بھی ہے
2026-10-01 16:05:08
7
Riaz Ali khan :
میں نے تو یہیں سیکھا کہ پرسو میں ایک کڈے میں گرگیا اور لوگوں نے مجھے نکالا اور اب میرا سارا جسم درد کر رہا ہے
2026-10-01 15:08:05
5
Muhammad Shahzaib :
کسی کے چلے جانے سے،کسی کی زندگی نہی رکتی،بس جو گیا وہی ختم ہو گیا
2026-10-02 12:08:17
5
MA3 :
mein ny seekha hy K raasta sirf 1 nai bass himmat chaeay
2026-10-02 16:19:26
1
Kaneez E Zainab :
mei ny seekha aj Kal duniya mei b ya he ho raha ha duniya achi to akhrat achi he achi
2026-10-02 15:37:14
1
ᴬᴷ°𝐖𝑨𝒁𝑰𝐑𝑰࿐ :
ایس ویڈیو سے مینے یے سیکھا کے کبھی لشکر کے آگے مت جانا ۔ بیچ مے ھی جانے کا 🥰
2026-10-02 15:41:37
1
Aimal Khan Kakar 08 :
مطلب اپنوں سے دور رہنا چاہیے کیونکہ وہ آپ کو کبھی اٹھا نے کی کوشش نہیں کرتا ہے بلکہ وہ آپ کو گیرنا چاتے ہے
2026-10-02 12:56:07
1
Ishq murshad :
es ka mtlb jng akely hi prrni prrti hy apni zindgi ki
2026-10-02 15:58:53
1
Zohran Khan :
قدم او قلم بهت احطات سے اوٹہاو
2026-10-02 07:41:10
2
To see more videos from user @jandarkhan84, please go to the Tikwm
homepage.