@hamid.ullah.hanfi2: #creatorsearchinsights 🥺❤️ ستاسو په نظر، د مور او پلار تر ټولو لوی حق پر اولاد څه دی؟ د دې طالب العلم ښکلی بیان واورئ او خپل نظر راسره شریک کړئ. 🌹 #اسلامی_بیان #مور #والدین #unfreezemyaccount
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو ایسے ہی ہمدرد، غیرت مند اور نیک بنائے، جو اچھی اور اسلامی باتیں کریں اور دوسروں کے ساتھ خیرخواہی کا معاملہ کریں۔ ماشاءاللہ، کیا خوبصورت انداز، کیا پیاری گفتگو اور کیا خوبصورت لہجہ ہے۔ ❤️🌸
اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے، اس کے ذہن کو تیز اور علم و عقل میں برکت عطا فرمائے، اور اسے اپنے والدین کے لیے نیک، فرمانبردار اور باعثِ خوشی بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]:نیکی کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ھر مسلمان کا فرض ھے سب سے اچھا تبلیغ پہلے قرآن کو حود سمجھنا پھر دوسروں کو اس سے بیانات کرنا ۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو قرآن سے تعلیم دے رہا تھا