@shoaibbhattipml.n: #سابقہ وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم صاحب اور چیرمین میاں یاسین انصاری صاحب نے حلقہ یوسی 30 سرفرازکالونی انشاءاللہ جنرل کونسلر ملک محمد فیاض احمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی ذیشان انصاری صاحب،رانا شاہد صاحب،شعیب بھٹی صاحب،حمزہ بٹ صاحب،رانا یعقوب صاحب،ارشد انصاری صاحب اور دیگر احباب بھی موجود تھے #foruyou #Gujranwala #FARYOU #UC30