@arynews.official: بھارتی فوج نےدہشت گردظاہرکرکےمارا،محمدآصف پریس کانفرنس میں زندہ سلامت سامنےآگیا ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کےدعوےکی قلعی کھل گئی بھارتی فوج اور میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب #ARYnews #DGISPR