@sufyanshan01: نون ساکن اور تنوین کے 5 اہم قواعد ایک ہی جگہ آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں اظہار، ادغام مع الغنہ، ادغام بلا غنہ، اقلاب اور اخفاء۔ قرآنِ کریم کی تلاوت میں تجوید کے ان بنیادی قواعد کو سمجھیں اور درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کریں۔ 📖 تجوید القرآن 🎓 قرآنِ کریم درست پڑھیں اور سیکھیں #تجوید #نون_ساکن #تنوین #Tajweed #SufyanShan