@alinazubair19: ایک عورت ہر رشتے کے ساتھ خود کو بدلتی ہے، مگر اس کے پیچھے چھپی قربانیاں اور ٹوٹنے کی کہانی کوئی نہیں دیکھتا۔ یہ بات ہر عورت کی کہانی نہیں، مگر بہت سی عورتیں اسے محسوس ضرور کرتی ہیں۔ #trendingvideo #viralvideo #betisadstatus #sadsongstatus #urdupoetry