@king.of.politics8048: شفی جان کی بات بالکل درست ہیں ـ میرے لڑکے مجھے دھوکہ نہیں دے سکتے اخری ملاقات میں خان صاحب کی گفتگو!🔥 ـ کیونکہ جناب عمران خان صاحب کو پتہ ہیں کہ دوسری پارٹی سے ائے ہوئے بڑے بڑے مگر مچھ تو مجھے دھوکہ دے سکتے ہیں لیکن 20 سالوں سے ہر ظلم برداشت کرنے والے بہادر ائی ایس ایف کے لڑکے کا بھی دھوکہ نہیں دے سکتے ـ🔥 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #releaseimrankhanنکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #releaseimrankhantosavepakisatan #unfreezemyaccount @Imran Khan Official