سیم ٹو سیم میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے میں اپنے شوہر کو روز صبح اٹھ کے کہتی ہوں مجھے ادھر درد ادھر درد کوئی دن ایسا نہیں ہوتا وہ مجھے دن میں کال کریں ان میں انہیں یہ نہ کہوں مجھے یہاں درد ہو رہا ہے وہاں درد ہو رہا ہے ڈیلی رات کو مجھے کوئی نہ کوئی تکلیف ہو رہی ہوتی ہے اور الحمدللہ الحمدللہ میں اتنے اچھے ہیں مجھے میڈیسن دے دیتے ہیں ایکسٹرا لا کے رکھی ہوئی ہوتی ہیں فورا سے لائیں گے اور میرے منہ میں ڈال دیں گے وہ کہتے ہیں تو تو اپنا منہ بند کر دوائیاں ایکسٹرا لا کے رکھی ہیں فون سے دے دیتے ہیں
2026-10-06 12:11:17
0
V̶I̶R̶G̶O̶🦋 :
😂😂😂
2026-10-01 13:55:02
1
To see more videos from user @yaa_haayatee, please go to the Tikwm
homepage.