@am.____.diva: #fypシ #viral #explore #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #dress

⤸ نِيلوڤَر , هَانۍٖ ✰  ° ٫  .
⤸ نِيلوڤَر , هَانۍٖ ✰ ° ٫ .
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 01 October 2026 13:30:23 GMT
59246
4161
2
82

Music

Download

Comments

zhmkik
Z.🤍 :
2026-10-02 22:45:37
0
miya_official17
MIYAOFFICIAL :
🥰🥰🥰
2026-10-01 18:16:44
3
To see more videos from user @am.____.diva, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

﴿وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ﴾ ترجمہ: اور خود تمہارے اندر، تم دیکھتے کیوں نہیں؟ (سورہ الذاریات: آیت ۲۱) روحانی استاد نے فرمایا: کیا کمال آیت ہے کہ انسان کو اس کی حقیقت سے آشکار کر رہی ہے کہ انسان کو خود اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔ تبھی اس پر حقیقت کھلے گی کہ وہ اصل میں ہے کون؟ روحانی استاد نے ارشاد فرمایا کہ انسان کی اصل حقیقت سورۃ ص میں ہے: ﴿إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِّن طِينٍ ۝ فَإِذَا سَوَّيْتُهُ﴾ ترجمہ:
﴿وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ﴾ ترجمہ: اور خود تمہارے اندر، تم دیکھتے کیوں نہیں؟ (سورہ الذاریات: آیت ۲۱) روحانی استاد نے فرمایا: کیا کمال آیت ہے کہ انسان کو اس کی حقیقت سے آشکار کر رہی ہے کہ انسان کو خود اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔ تبھی اس پر حقیقت کھلے گی کہ وہ اصل میں ہے کون؟ روحانی استاد نے ارشاد فرمایا کہ انسان کی اصل حقیقت سورۃ ص میں ہے: ﴿إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِّن طِينٍ ۝ فَإِذَا سَوَّيْتُهُ﴾ ترجمہ: "جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں۔ جب اس کو درست کر لوں۔" (سورۃ ص: آیت ۷۱، ۷۲) فرمایا کہ اس وقت تک انسان کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے جب تک کہ اللہ پاک کے فرمان ﴿وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي﴾ کے تحت روح اس میں نہ آ جائے، اسی وجہ سے روحانی استاد نے قرآن پاک پر غور و فکر کرنے کی تلقین کی ہے۔ --- 🌿 انسان دو چیزوں کا مجموعہ ہے: مٹی اور روح۔ مٹی کے جسم کی حیثیت روح کے بغیر کچھ نہیں۔ ہم اپنے مٹی کے جسم کو تو جانتے ہیں لیکن اپنی روح جو کہ حقیقی اور لافانی ہے جسے سائنس مانتی ہے کہ انرجی نہ تو پیدا کی جا سکتی ہے نہ فنا لیکن اس کو ایک قسم سے دوسری قسم میں بدلا جا سکتا ہے۔ کہا: روح لافانی ہے اب اس کو سورۃ الذاریات کے ساتھ پڑھو "وفی انفسکم ۔ اور خود تمہارے جسم میں"، بات یہاں ختم نہ ہوئی آگے سوال ہے "افلا تبصرون ۔ پھر تم دیکھتے کیوں نہیں؟" کہا: اس سوال پر غور کرنا اور اپنے اندر انسان کو دیکھنا چاہیے۔ سوال ہوا کہ اپنے اندر انسان کیسے دیکھے؟ ارشاد فرمایا انسان مکمل کتنا ہے؟ انسان سر سے شروع ہوتا ہے اور پاؤں پر ختم۔ اب انسان کو اپنے سر سے پاؤں تک ہی دیکھنا چاہیے۔ عرض کی مزید وضاحت کریں ارشاد فرمایا: انسان کو اپنا ذہن یا توجہ سر سے لے کر پاؤں پر باری باری لے جانی چاہیے اور اگر انسان آرام دہ حالت میں بیٹھ جائے، اپنی ظاہری آنکھیں بند کر دے اور باطن کی آنکھ سے اپنی توجہ پہلے اپنے سر کے اندر، پھر اپنی گردن کے اندر، پھر اپنے دائیں بازو، پھر بائیں بازو، پھر اپنے سینہ اور دل کے اندر، پھر اپنے پیٹ میں، پھر اپنی دائیں ٹانگ اور پھر اپنی توجہ بائیں ٹانگ سے پاؤں تک لے جائے تو انسان عرفانِ خودی حاصل کر لے گا۔ سوال کیا اس کا فائدہ کیا ہے؟ ارشاد فرمایا انسان اللہ پاک کا خلیفہ ہے انسانی روح اس جہاں کی نہیں۔ سورۃ الاعراف میں اللہ پاک کا ارشاد ہے: ﴿وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِن بَنِي آدَمَ مِن ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ ۛ شَهِدْنَا ۛ أَن تَقُولُوا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّا كُنَّا عَنْ هَٰذَا غَافِلِينَ﴾ ترجمہ: اور جب تیرے رب نے بنی آدم کی پشتوں سے ان کی اولاد کو نکالا اور ان سے ان کی جانوں پر اقرار کرایا، کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں، انہوں نے کہا ہاں، ہم اقرار کرتے ہیں، (یوں نہ ہو کہ) کہیں قیامت کے دن کہنے لگو کہ ہمیں تو اس کی خبر نہ تھی۔ (سورۃ الاعراف: آیت ۱۷۲) انسانی روح اللہ پاک کی آواز سن چکی ہے، اللہ پاک سے ہم کلام ہو چکی ہے اور یہ آسمانوں سے گزر کر آئی ہے۔ جاری ہے۔۔۔۔۔۔ --- 🌙 روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ --- 📖 اگر آپ اپنی روح کا سفر کرنا چاہتے ہیں اگر آپ اپنی روح کا سفر کرنا چاہتے ہیں اور تو اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔ آپ کو مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کی جانب سے ہدایات و تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔ ہدایات و تفصیلات میں آپ کو مرشد حضور کی کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا کی فری PDF بھیجی جائے گی۔ اس کتاب میں مراقبہ و روحانیت کے بارے میں حقیقی تفصیلات لکھی گئی ہیں، کیونکہ یہ مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کا اپنا ذاتی و روحانی سفر ہے۔ اور کچھ پیغامات ہوں گے۔ 📢 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حقیقی علم سب تک پہنچ جائے۔ شکریہ۔

About