@great.imran.khan2: بھارتی فوج اب سیاسی فوج ہو چکی ہے یہ اپنے ماسٹرز کے سیاسی ایجنڈے کے لیے کام کرتی ہے: DGISPR ڈی جی بھی بھارتی فوج کو گالی دینے کے لیے سیاسی فوج کہتا ہے یعنی یہ دل سے جانتا ہے جو فوج سیاست کرتی ہے وہ غلیظ ترین فوج ہوتی ہے بلکہ وہ وردی میں ایک سیاسی پارٹی ہوتی ہے