@h_m_afridi: عشق وہ نہیں جو دنیا کو دکھاۓ عشق وہ ہے جو دل کا سکون بن جاۓ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ #urdupoetry #fypviralシ #tiktok #growmyaccount #plzunfrezemyaccount
@Malik⚜️:وقت بدلنے میں دیر لگتی ہے ⏳💔
انسان بدلنے میں لمحہ بھی نہیں لگتا 🥀😢
لوگوں پر حد سے زیادہ اعتبار نہ کرو 🥺🙏
یہی زندگی کا سب سے بڑا سبق ہے 💔📖
اعتبار کرنا چھوڑ دو لوگوں پر 😭
یہ دنیا مطلب سے یاد کرتی ہے 🌍💔Malik ✨
2026-10-15 16:59:21
1
Misrii Khan :
bahut khubsurat ilfaz hi ji
2026-10-01 16:04:32
1
🥀محمد☝🏻 امین🌹 :
دل کو سکون تب ملتا ہے جب سچی محبت میں محبوب باتیں کرے اور احساس دلائے ہم تمارے ہیں اور تمارے ہو کر رہیں گے