@lost.trust.tales: ہر دروازہ کھلا رکھنا محبت نہیں، اور ہر دروازہ بند کر دینا تکبر نہیں کبھی کبھی حد مقرر کرنا دراصل اپنے باطن کے سکون، اپنی عزتِ نفس اور اپنی روح کی حفاظت کا نام ہے۔ کبھی کبھی کسی چیز سے بے نیاز ہونا، اُسے چھوڑنا نہیں بلکہ اپنے دل کو اُس کی قید سے آزاد کرنا ہوتا ہے۔ ہر خواہش کا پورا ہونا ضروری نہیں، بعض خواہشوں سے گزر جانا ہی روح کا سکون اور شعور کی پختگی ہے ____،، 🥀😔 #fyp #fypシ゚ #onthisday #losttrusttales #tealover