@khaakzada03: وہ لوگ جنہیں کبھی کسی نے پھول نہیں دیا ... جو ویک اینڈ پر کہیں نہیں جاتے ... جن کے آنسوؤں سے کبھی کوئی گلاب نہیں کھلا ..... جنہیں بارش کے ہونے یا بہار کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا حرکت قلب ایسے ہی نہیں بند ہو جاتی یا خون کی گردش کا دباؤ ایک دم بڑھ جانے سے دماغی شریان کا پھٹ جانا سنو ! بلڈ پریشر کی تمام احتیاطی تدابیر اپنی جگہ یہ تنہائی کا عالم بھی جان لیوا ہے سنو اداسی سے پرہیز کیا کرو یہ جان لے لیتی ہے...!!!! #fyp #deeplines #trendingvideos

★彡[خاک زادَہ]彡★
★彡[خاک زادَہ]彡★
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 14:03:22 GMT
684
30
1
4

Music

Download

Comments

anu55635
Anu🫀 :
🥺🥺🥺
2026-10-01 14:22:15
0
To see more videos from user @khaakzada03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About