@taxila.wah.cantt0: چلا گاہ امام بری سرکار ❤️ روحانی سکون، قدرتی حسن اور عقیدت سے بھری ایک خوبصورت جگہ۔ یہاں کا پُرسکون ماحول دل کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ ✨ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں۔ #امامبری #چلاگاہ #اسلامآباد #روحانی_سکون #BeautifulPakistan