@nptv_digital: ڈیانا نے سابق شوہر علی اصغر سے متعلق متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی اور علیحدگی کے بارے میں مؤقف سامنے رکھ دیا۔ ڈیانا کے مطابق علی اصغر نے انہیں طلاق نہیں دی بلکہ انہوں نے فیصل آباد میں خلع حاصل کیا، جس کے بعد آذربائیجان میں بھی قانونی طور پر طلاق لے کر علی اصغر کو واپس ان کے ملک بھیج دیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ علی اصغر کے مبینہ نامناسب رویے سے ان کی ازدواجی زندگی متاثر ہوئی۔ ڈیانا کا کہنا تھا کہ علی اصغر نے خود انہیں پارٹیوں میں جانے کی اجازت دی تھی، اس لیے اب انہیں ’’پارٹی گرل‘‘ قرار دینا درست نہیں۔ ڈیانا نے دعویٰ کیا کہ لاہور آنے سے ایک روز قبل علی اصغر نے ان سے ایک گھنٹے سے زائد گفتگو کی اور کہا کہ وہ ان کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر علی اصغر انہیں پارٹی گرل سمجھتے تھے تو پھر ان سے شادی کیوں کی؟ ڈیانا کا مزید کہنا تھا کہ علیحدگی کے بعد انہوں نے کبھی علی اصغر کا نام نہیں لیا، تاہم اگر ان کی ویڈیوز وائرل کی جارہی ہیں تو وہ بھی اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھنے کا حق رکھتی ہیں۔ #diana #aliasghar #lahore #socialmedia #pakistannews #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #foryou #fyp #foryoupage
میڈم سب سے پہلے۔ بہت افسوس ہوا جو کچھ آپ کے ساتھ ھوا۔ میڈم پاکستان میں ایسا کسی لڑکی کے ساتھ ھو تو کوئ اسکے ساتھ شادی نہیں کرتا۔ لیکن اگر آپ مسلمان ہیں اور شادی کرنا چاھیں تو میں آپ سے شادی کر سکتا ھوں انشاء اللہ آپ خوش رھو گی جواب کا انتظار کرونگا
2026-10-02 05:26:14
7
zeeshan mahmood453 :
Never believe in one sided story
2026-10-02 11:50:17
1
Mohsin Raza :
ap sachi ho ap
2026-10-02 07:11:45
1
Farukh Shah :
strong woman ♀️
2026-10-02 06:07:33
2
Shahid Mohammad :
very bad
2026-10-01 18:45:29
1
kifayat Ullah :
[Pray][Pray][Pray] i apologize As a nation
2026-10-01 16:28:20
8
Basit saleem saggu :
sorry sis
2026-10-01 20:22:10
1
Papu khan :
علی اصغر کو فوراً گرفتار کیا جائے اور سخت ترین سزا دی جائے
2026-10-02 03:42:36
8
Noman Abbasi :
so sad
2026-10-02 06:41:59
2
najee :
hm ap k Sath hain
2026-10-02 05:29:24
1
Prang :
ya Allah maaf farma
2026-10-01 19:48:33
3
j. :
BRAVE WOMAN
2026-10-01 19:02:52
2
romentic lrka :
Allah ap liay assania paida kry
2026-10-01 19:07:28
3
shahidali_.72 :
Bilkul ap ka haq ha
2026-10-02 10:06:14
1
Pappu :
😳
2026-10-02 04:44:44
1
zahidmehmoodmalik1 :
ہر کسی کو زندگی اپنی مرضی اور خوشی سے جینے کا حق ھے 🤔
2026-10-02 07:35:59
0
Awaistahir123 :
2026-10-01 18:52:24
0
M shahBAZ :
🥰🥰👍
2026-10-02 09:41:21
0
🖤Tanhai🖤 :
God bless you
2026-10-02 08:22:53
0
S.S.P King 👑 :
where's she From?
2026-10-02 16:40:49
0
user😍A R Rezvi😍1559251576260 :
2026-10-02 11:56:59
0
mujhidgojarr :
2026-10-02 09:51:37
0
user😍A R Rezvi😍1559251576260 :
2026-10-02 11:57:04
0
Sardar Haneef :
2026-10-01 18:54:15
0
To see more videos from user @nptv_digital, please go to the Tikwm
homepage.