@eeshanoorwrites: پھر ایک وقت آتا ہے جب دنیا اور اس کے رنگ بےرنگ لگنے لگتے ہیں۔۔۔ پھر صرف اللہ تعالیٰ کی محبت کافی محسوس ہوتی ہے، نفس کمزور پڑنے لگتا ہے اور دین جیتنے لگتا ہے۔۔۔ پھر خوشی دنیا سے ملنے میں نہیں، صرف اللہ کو راضی کرنے میں محسوس ہوتی ہے۔ 🤍 🤌🫶🙌 #fyp #fyp #fyp