بہت افسوس اور شرم کی بات ہے کہ اتنے بڑے نیوز چینل پر اتنے بڑے خبر کو جھوٹ کی بنا پر نشر کیا جا رہا ہے کیا تمہارے دل میں اتنا درد اور خوف نہیں ہے اللہ کا اخر تم نے بھی اللہ کو جواب دینا ہے 😭😭😭
2026-10-02 04:07:15
11
KHAN :
ہم پاکستانی عوام کچھ نہیں کر سکتے ہمیں جو اصل انتظار ہے وہ روزِ محشر کے سی سی ٹی وی فوٹیج کا ہے جو پوری دنیا دیکھے گی
2026-10-02 02:42:01
15
📍Imran_Khan 📍 :
مرشد
2026-10-01 16:03:09
10
ABDUR razzaq :
اس پاکستان اور اس دنیا میں کھبی بھی گرفتار نہیں ہونگے اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت میں ضرور گرفت میں آئنگے خیبرنیوز والوں کم ازکم غلط بیانی جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہ کریں