@abdullah.offical678: دن بھر قرآنِ کریم کی محنت، سبق اور تلاوت کے بعد… اب اللہ کے دین کے یہ ننھے سپاہی سکون کی نیند سو رہے ہیں۔ 😴🤍 اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کا سچا خادم بنائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨ — حافظ عبداللہ افاسی جامعہ مسجد تقویٰ للتربیت الاسلامیہ #HafizAbdullahAffasi #JamiaMasjidTaqwa #Quran #Hifz #QuranStudents