@rooh_e_skoon_: دنیا کو راضی کرتے کرتے تھک جاؤ گے رب کو راضی کر لو، سکون مل جائے گا لوگوں کی رضا میں ذلت ہے اور رب کی رضا میں جنت ہے مجھے دنیا کی واہ کی ضرورت نہیں مجھے اپنے رب کی ہاں چاہیے 🖤 #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_