@abdhkm666: tes HD #1080p60fps #1080p #HD #mancingmania #kalsel

hkm
hkm
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 01 October 2026 15:00:07 GMT
77
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abdhkm666, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر منظر کا ایک پس منظر ہوتا ہے۔ جو دکھائی دیتا ہے وہ حقیقت کا ایک رخ ہوتا ہے اور جو رخ نہیں دکھائی دیتا وہ اصل حقیقت ہوتی ہے۔ مسکرانے والا ہر انسان خوش نہیں ہوتا اور ہر خوش انسان مسکراتا رہے ایسا بھی نہیں ہوتا۔ چڑ چڑاہت کی وجہ ہمیشہ بری نہیں ہوتی۔ ہر اداس انسان حقیقت میں ٹوٹا ہوا نہیں ہوتا اور ہر ٹوٹا ہوا انسان اداس نہیں ہوتا۔ غم ہمیشہ چہرے سے نظر نہیں آتا اور جو چہرے سے صاف دکھائے دے ہمیشہ عم غم نہیں ہوتا۔ اداکاری اور وفاداری میں جو ایک چیز مشترک ہوتی ہے وہ ہے کردار۔ کردار طاری کیا جائے تو اداکاری کہلاتی ہے اور کردار نبھایا جائے تو وفاداری کہلاتی ہے۔ گملے میں لگا پودا درخت نہیں بنتا اور زمین مین لگی بیل قد اختیار نہیں کر سکتی۔ ہر چیز کا ایک وقت اور ایک مقام ہے، صحیح وقت پر غلط کی موجودگی بھی بے سود ہے اور غلط وقت پر صحیح چیز کی موجودگی بھی۔ پتنگ چاہے جتنی او پر چلے جائے دھاگے سے منحرف نہیں ہو سکتی اور دھاگا چاہے جتنا لمبا ہو پتنگ کے بغیر اڑ نہیں سکتا۔ سارا نظام ایک دوسرے سے ملا جلا ہے۔ یہ ڈور ہلاو تو وہاں جنبش ہوتی ہے اور وہ ہلاو تو یہاں۔ زیرک انسان وہ ہے جو اپنی ڈور کی گرہوں اور لمبائی کا کچھ نہ کچھ اندازہ لگا سکے تاکہ جب جنبش ہو تو ہلانے والے تک پہنچ سکے۔ #foryou #foryoupage #viral #video #_reحan

About