@alirazamirpur4: *جس زبان پر درودِ پاک جاری رہتا ہے، وہ زبان ذکرِ رسول ﷺ سے معطر رہتی ہے۔ اپنے دن کا کچھ حصہ درودِ پاک کے لیے ضرور مخصوص کریں۔ شاید یہی عمل اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی رضا اور رحمت کا سبب بن جائے۔*✨ محبت سے تین بار پڑھ کر ری ایکٹ کر دیں۔♥️ 📿صَـلَّـی الــلّٰــهُ عَـلَـیۡـهِ وَآہہِ وَسَـلَّـم⦅ﷺ⦆