@frasat.ali13: ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی امتیاز حسین کا دورہ جھنگ ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں جھنگ میں مختلف پوائنٹس پر کاروائیاں کی گئیں کتنے جرمانے کیے گئے ؟اور کتنے پوائنٹس پر ایف ائی ار دی گئیں ؟ ایڈیشنل ڈائریکٹر کی میڈیا سے خصوصی گفتگو جھنگ کی عوام کو کیا پیغام دیا ؟