@awrites352: جو شخص نبی کریم ﷺ پر ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ 🤍🌸درودِ پاک پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے، نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے اور بندہ اپنے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ سے محبت کااظہار کرتا ہے۔ ﷺپس کوشش کریں کہ اپنی زندگی کو درودِ پاک کی خوشبو سے ہمیشہ مہکاتے رہیں۔ 📿✨#fypシ #foryou #foryourpage
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-10-01 16:42:01
2
waseem ch :
سبحان اللہ
2026-10-01 16:50:39
1
@m.aslam2000 :
subhanallah 🤲
2026-10-01 16:03:58
1
♥️HM♥️ :
2026-10-02 00:08:58
0
🥰Horain 👆queen🫅 :
🌹🌹🌹
2026-10-01 20:00:13
2
Maحi❣️ ke hu :
🥰🥰🥰
2026-10-02 02:51:41
0
👑Ajman queen 👑 :
🤲🤲🤲
2026-10-01 22:07:40
1
Arshad Aashy :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-01 16:56:12
0
Imran Mohana 6865 💔💔💔 :
♥️♥️♥️
2026-10-01 15:20:42
0
Fahad Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-02 03:03:29
0
To see more videos from user @awrites352, please go to the Tikwm
homepage.