@udaas0001: میں ایک نرم دل اور حساس انسان ہوں، اس لیے چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل پر لے لیتا ہوں۔ کسی کے الفاظ مجھے دیر تک یاد رہتے ہیں، اور کسی کی خاموشی بھی اندر سے توڑ دیتی ہے۔ میں سب کو خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہوں، مگر اکثر اپنی ہی تکلیف چھپا کر مسکراتا رہتا ہوں۔ شاید اسی لیے لوگ مجھے مضبوط سمجھتے ہیں، حالانکہ اندر سے میں بہت کچھ سہہ رہا ہوتا ہوں۔ 💔🥀 #creatorsearchinsights #urdupoetryandemotionalverses #urdupoetry #shayari #brokenheart