میری سمجھ کے مطابق غربت اور بھوک ایک بچے سے دوسرے بچے کو منتقل نہیں ہوتیں، لیکن پولیو جیسے وائرس ایک بچے سے دوسرے بچے تک منتقل ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے بچوں کو بروقت ویکسین پلانا ضروری ہے تاکہ انہیں ایسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ غربت کا علاج بھی ضروری ہے اور بیماریوں سے بچاؤ بھی دونوں مسائل اپنی اپنی جگہ اہم ہیں۔
2026-10-03 07:52:33
40
Eiya :
logo ko gumrah Mt kren aisi posts Sy mhrbani hgi polio is imp
2026-10-02 12:15:47
15
Ziad khan. :
Mai apny bacho ko kabhi nahi pilati polio
2026-10-02 03:29:46
43
memology.com :
to ap k khyal men government ek fazool Kam py itny expenses q bardasht kr rhi h
2026-10-02 04:58:21
6
khan :
bilkul drust 100%
2026-10-01 17:48:19
37
Hacker :
پوری دنیا میں پولیو ختم ہو گیا ہے اور اس طرح کے مائنڈ سیٹ کی وجہ سے پاکستان میں اج بھی پولیو موجود ہے اور اج بھی کیسز اتے ہیں جن بچوں کی پوری زندگی ماں باپ خراب کر دیتے ہیں
2026-10-02 12:11:59
16
MURتZa :
ایک مسئلے کو جواز بناکر اپ دوسرے چیز کو رد نہیں کرسکتے۔ سائنسی طور پولیو ایک وائرس ہے اور یہ بیماری کا سبب بنتی ہے اور اگر تم اس کا رد سائنسی طریقے سے دے دو۔تو میڈیکل کی دنیا میں اپ کا نام یاد رکھا جائے گا۔
2026-10-03 20:09:34
5
kashafdur :
humre awam tabtak koi Kam nhi krty jab tak wo UN Sy guzrty nhi q jahlat krty hu Mera Bhai mazor hy humy pta hy kese jalty hy hum un ko dek kr😢🥺
2026-10-04 04:10:48
6
Naimat Afridi :
کیا پوچھتے ہو حال ،میرے کاروبار کا
آئینے بیچتا ہوں، اندھوں کے شہر میں
2026-10-01 17:33:57
15
Shahnaz Hassan587 :
ان کو دھمکی ملی ہے فنڈ بند کرنے کی
2026-10-01 19:33:24
14
❤FAYAZ___KHAN ❤ :
agar maghrib ko hamare itne he fiker he to mere khayal me Dil ke bemari kenser shogar aur bohot SE mehnge bemarya he un ke fiker Karne chahye akhir polyo par itne sakhte ku
2026-10-04 05:11:39
5
Adnan khan🥰🥰🥰🌹🌹🫣🫣 :
اللہ تعالیٰ پر یقین کی کمزوری کا نتیجہ ھے
اور حکمرانوں کی پیسے کی لالچ نے
قوم کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا
الھم احفظنا منھم
2026-10-02 07:25:34
13
NOOR ELAHI :
اے اللّہ تو ہی ھماری اور ھمارے بچوں کی حفاظت فرما
😭😭😭
2026-10-02 15:59:01
7
Gull ali :
koi bta skta hai Pakistan Mai kaha par hai koi laboratory jaha p polio vaccine ko chek keya ja sky ya Kahi par cheek ki ja rhi ho.......
2026-10-02 05:08:15
11
⚡Rahman Afridi ⚡ :
main NAHI pilaty apni bacho ka Alhamdulillah [Cool]
2026-10-01 19:30:29
5
🍔بابا فاسٹ فوڈ کیفے تنگی🍕 :
ایک بار ٹرائئ کی تھی تو دو پولیس موبائل ا گئی تھی 😏😏😏
2026-10-01 19:26:57
7
پښتون. ملا ورور :
بلکل... تو اب کرنا کيا ہیں جبکہ یہاں زبردستی پہ پلاتا ہے
2026-10-28 07:14:20
13
Bilal_Badri_313_🦅 :
inshallah ma ap ka sat hun ful bayakat
2026-10-28 06:25:45
5
To see more videos from user @comrade.quransist, please go to the Tikwm
homepage.