@poetryworld106: محبت کی تاثیر بھی کمال ہوتی ہے… ❤️🩹✨ جب محبوب خوش ہو تو اس کی مسکراہٹ عاشق کے دل کو بھی خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔ کچھ محبتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں، بس محبوب کی ایک مسکراہٹ ہی کافی ہوتی ہے کہ دل کے سارے موسم بدل جائیں۔ 🖤🌙 کتنی دلکش ہوتی ہے نا محبت کی تاثیر… خوش جب تم ہوتے ہو، لب ہمارے مسکراتے ہیں۔ ❤️ — مظلوم لوگ 🖤 #مظلوم_لوگ #اردوشاعری #محبت #محبت_کی_شاعری #عشق