دنیا کی سب سے بڑی بکواس۔ کا نام محبت ہے۔ جس کا الٹ مطلب نکال کر دنیا زلیل ہو رہی
2026-10-01 22:22:37
31
M O ح S i N گُل :
غربت جہنم کا عکس ہے اس دنیا میں
2026-10-02 03:33:43
85
WOLF 🇹🇷 :
or jab muhabbat b bewafai kr jay to
2026-10-01 19:33:27
16
وسیم بھٹی :
کبھی کبھی محبت کو بھوک کھا جاتی ھے
اگر محبت اعلیٰ ظرف کی ھوتو بھوک کو کھا جاتی ھے
ھاں مگر بھوک جوانی کنفرم کھا جاتی ھے
2026-10-02 08:36:45
22
Maira :
nyc
2026-10-02 09:18:47
9
اریبہ🦋 :
ye Sahi bat ha 💯
2026-10-02 12:44:36
13
پہلی دستک :
وہ محبت کو کھاتی ہے یا نہیں کھاتی لیکن محبت بھوک کو کھا جاتی ہے
2026-10-02 17:10:51
8
JuG🌡️ Niiii 🪔 :
Deep ⭐
2026-10-02 13:42:36
13
NAVEED :
سر اپ نے محبت کی ڈیفینیشن بہت اچھی بتائی
2026-10-02 04:00:55
13
Hamza Rehan :
right✅ right
sai bola
2026-10-01 20:11:26
5
No idea :
الله اكبر
اتنی زندگی ہو گئی ہے یے بات سمجھنے میں
2026-10-01 22:01:30
5
MrTahir 💯 :
کسی کے عیب کو تو بےنقاب نہ کر
خدا کرے گا حساب تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا سہی تو اپنی نظر خراب نہ کر
2026-10-01 20:14:26
5
Nabeel jani :
bhok banda kha jti ha
2026-10-02 00:33:16
7
BABU.JUTT24 :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ علی العظیم
2026-10-02 19:46:45
3
Sham 🌎❤️ :
exactly 💯
2026-10-02 12:23:00
4
Ali Khan :
ar wo mohbat sraf Allah ki hoti ha
2026-10-02 21:09:34
2
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-10-02 03:22:11
8
U ✍✍🧨🚬🚬 :
@U ✍✍🧨🚬🚬:@U ✍✍🧨🚬🚬:,,میں اپنی کہانی کا مرکزی کردار نہیں ھوں مگر اس سے جڑے ھر کردار کو محسوس ضرور کیا ھے کہانیاں لکھی جانے میں اور انکا کردار نبھانے میں بہت فرق ھے لکھنے والے کی قلم پر گزرتی ھے اور کرکٹر کی روح پر کیوں کے اگر کرکٹر دل سے کام نہ کرے تو لکھنے والے کی محنت ضائع جاتی ھے میں اس کہانی کا آخری کردار تو نہیں ھوں مگر یاد گیری ضرور ھوں گا انشاء اللہ کیوں کے میں نے ھر کردار دل سے نہیں بلکہ روح سے نبھایا ھے.
🧨🚬🚬(میرے لفظوں کا چناؤ اچھا لگے تو سپورٹ ضرور کرنا)
2026-10-02 20:58:30
1
Xtaiylish queen :
Beshaq💯💯💯
2026-10-02 10:27:45
4
Urdu Islami Quotes :
غلط۔۔! بوکھ نفرت کو بڑھا دیتی ہے۔ بوکھ نفرت کرنا سکھاتی ہے۔ بوکھ محبت کو بھگا دیتی ہے بڑھا نہیں دیتی۔