بڑے دکھ کی بات ہے ہم سارا دن انتظار کرتے رہے جناب اپ نے ہمارا ذکر ہی نہیں کیا
2026-10-01 16:41:03
12
꧁༒•Ali•༒꧂, ★𝓐𝓵𝓲★ :
Oooh dar gya e
2026-10-01 16:08:15
1
waseem✌🚩🥷 Mehar 804 :
Imran Khan
2026-10-01 17:45:34
3
804 :
ye phr ghalt bat ha jab us nain pti k baray main es dafa Kuch ghalt nh bola tu ap log bhe foj ko bura Bhala na bolain
2026-10-01 18:44:56
6
Waseem Afridi :
Samag Giya Babu 😂😂
2026-10-01 19:01:00
3
❤143 Pakistan🇵🇰 :
اگر ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کا یہ مؤقف ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور وہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، تو پھر اس دعوے کا عملی ثبوت بھی سامنے آنا چاہیے۔
میرا سیدھا سا سوال ہے: کل سے عمران خان کی تصویر پاکستانی ٹی وی چینلز پر دکھانے میں کیا رکاوٹ ہے؟ اگر وہ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیراعظم ہیں تو ان کی تصویر اور سیاسی سرگرمیوں کی کوریج بھی دوسرے سیاسی رہنماؤں کی طرح ہونی چاہیے۔
سیاست سے لاتعلقی صرف بیان دینے سے ثابت نہیں ہوتی، بلکہ اس کا اظہار عملی رویّے، یکساں اصولوں اور آزادیِ اظہار کے احترام سے ہوتا ہے۔
اگر واقعی سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر سیاسی شخصیات کے ساتھ یکساں سلوک بھی نظر آنا چاہیے۔
2026-10-01 18:28:33
2
QASIM KHAN🇵🇰-_🇦🇪 :
2026-10-01 19:20:27
1
Emad khan ji :
صحافی کھل کے تنقید کر رہے ہیں اور اٹھاے نہیں جا رہے 🙄آج DG صاحب نے بھی کہ دیا کے سیاسی مسلے سے دور رہیں گے ۔لگتا ہے مزید ان لوگوں کا بوجھ برداشت نہیں ہو رہا ۔رپورٹس تو ان کے پاس بھی ہوتی ہیں کے عوام کا جھکاؤ کہاں ہے ہوآ بدل رہی ہے شائد ۔کیوں کے عوام سمجھتی ہے یہ سب وہ کر رہے ہیں
2026-10-01 22:11:34
1
Sikandar :
Imran khan zindabad
2026-10-01 19:12:16
2
Syed Shah :
2026-10-01 19:15:04
1
malikaman2679 :
well imran Khan 💖❤️❤️
2026-10-01 18:25:51
1
saeedahmad12 :
عمران۔خان۔صاحب۔زندہ۔باد
2026-10-01 18:43:23
2
K̑̈Ȃ̈L̑̈Ȃ̈ B̑̈Ȗ̈T̑̈T̑̈🚩🏁 :
jalwa ha apnaa❤️🥰🥰
2026-10-01 18:00:27
3
Azhar Ali :
2026-10-01 16:59:32
3
꧁༒•Ali•༒꧂, ★𝓐𝓵𝓲★ :
Murshad
2026-10-01 16:08:34
5
قیدی نمبر 804 :
😂😂😂r
2026-10-01 21:01:30
0
ikramullahkhan243 :
شکر ھے سیاست چھوڑ دی چاچے نے وقتی طور
2026-10-01 17:50:29
1
Zaheer Khan official✌️ :
Meri marzi🤣
2026-10-01 18:44:00
1
Nrk :
اے ربِ کائنات پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے دن رات ایک کرنے والی ہماری پاک فوج اور ہمارے رہنما عمران خان دونوں کا حامی و ناصر ہو، اور اس ملک کو امن، ترقی اور خوشحال مستقبل عطا فرما۔ آمین
2026-10-01 17:51:28
3
👁️Rajpoot👁️ :
aj ki press conference ny foj ki izt mn azafa kya
2026-10-01 17:59:09
1
Azhar Ali :
2026-10-01 16:59:29
1
Pathan🥰 Khan :
2026-10-02 00:36:35
0
To see more videos from user @khanigirl137, please go to the Tikwm
homepage.