@hospitallife36: "بیٹیاں اللہ کی وہ رحمت ہیں، جن کی مسکراہٹ سے گھر جنت بن جاتا ہے۔ 🥹❤️ ماشاءاللّٰہ، اللہ ہر بیٹی کو ہمیشہ خوش، سلامت اور نصیبوں والی رکھے۔ آمین 🤲" #creatorsearchinsight #tiktokteampleaseviralmyvideo #PrayForHealing #اللہ_شفا_دے #TikTokPakistan