قاری سعید چشتی آج بھی نصرت فتح علی خان سے بہت آگے ہے
2026-10-01 17:20:12
219
Mr _____ Chips ✨ :
Ashik say poocho ashiqiiii
2026-10-30 09:13:52
0
Shaheen Waleed :
یہ بھی دین کا حصہ ہے 🤔
2026-10-02 08:44:29
17
Ch Shakeel Ahmad 511 :
خاں صاحب استاد تھے
چشتی صاحب عاشق تھے
2026-10-01 20:18:28
348
Nasir Munir Hashmi :
کھاریاں میں قوالی کر رہے تھے قوالی کے دوران فائیرنگ ہوئی ان پر ان کے ساتھ 3 افراد سٹیج پر اور17 افراد مجمع میں قتل ہوئے اور 37 زخمی ہوئے تھے میر نانا جان مرحوم مجھے یہ واقع بتاتے تھے کیونکہ وہ وہاں موجود تھے قوالی شروع ہونے سے پہلے قاری سعید چشتی نے کہا کے مجھے خطرہ ہے کیوں کے مجھے پیغام ملا ہے علی علی کیا تو قتل کر دیے جاو گے اور میں قوالی اب شروع ہی علی علی والی کروں گا ابھی 5 منٹ ہی ہوئے تھے علی علی کرتے ہوئے جب گولی لگی مرتے وقت الفاظ بھی منہ میں تھے میرے مولا علی تو قتل کر دیے گئے مولا علی کا عاشق تھا عاشق اپنے معشوق سے جا ملا گولی لگنا تو بہانا تھا شاید
2026-10-02 03:12:34
226
🇵🇰☀️✌️بھکر دا شہزادہ 💥 :
عشق بھی کیا خوب انداز میں نچواتا ہے ❣️
2026-10-01 17:20:35
192
Mumraiz Khan :
شہید کیا گیا تھا ان کو
2026-10-01 18:39:34
81
Saگar جAn 🌹 :
شہید عشق اھل بیت قاری سعید چشتی رح اللہ انکے درجات بلند فرمائے امین❤️
2026-10-01 21:25:44
178
m.i.k :
ان کی ایک قوالی تھی سب مست قلندر کہندے نے دم علی علی حق علی علی بہت سنی ہے بچپن میں
2026-10-01 17:07:17
81
Singer Amjid iqbal bahoo :
Nusrat Fateh Ali Khan sb sa bara qawal as sadiii main to shayad na a sakay....
2026-10-02 07:28:31
10
m.hussain470 :
💪:قاری سعید چشتی آج بھی نصرت فتح علی خان سے بہت آگے ہے
2026-10-02 04:38:09
34
🔕 Silent 🤐 Killer 🔫 :
مرحوم نے فن قوالی کو ایک نئی جدت دی تھی ۔کچھ سال اور ژندہ رہتا تو ان کے لیول کا کوئی قوال نی پیدا ہونا تھا۔
2026-10-02 15:10:58
43
◦•●◉✿JAVED AKHTAR✿◉●•◦ :
چشتی صاحب کا صدمہ کبھی بھی دل سے گیا نہیں۔۔۔ بہت ہی مخلص شخصیت تھی آپ کی
2026-10-02 01:28:40
37
Zubair Ansari :
جب محبوب نظروں کے سامنے ہو
تو
عاشق پر جھومنا واجب ہو جاتا ہے
2026-10-01 19:56:50
29
sameeraliansari299 :
جیدیاں سوھنا کرے رکھوالیاں
2026-10-01 18:05:21
15
Zahid Hameed :
ہمارے بزرگ قوالی کے شیدائی تھی لیکن قوالی میں نصرت سے زیادہ چشتی صاحب کو استاد مانتے تھے۔ باہر حال بات موازنہ کی نہیں نصرت نے جدید قوالی میں عروج پایا چشتی صاحب کو موقع نہ مل سکا۔
2026-10-08 12:34:21
8
Balu shah :
یہ بندہ حضرت علی علیہ کی محبت میں شھید ہوا
2026-10-04 06:33:06
7
Ustad Aijaz :
سبحان الله
2026-10-02 14:59:41
9
Gull Nawaz :
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2026-10-04 03:24:26
5
shabraz hussain :
in ko shaeed krnay walon ko Allah gharaq kray,
2026-10-02 15:24:31
5
Alone Commando😎 :
English me qawali ki hoi hai shaheed chishty Sahab ny🥰
2026-10-01 20:20:24
22
Basit Jan :
اللہ پاک اپ کی مغفرت فرمائے اور اپ کے درجات بلند فرمائے امین
2026-10-03 14:32:15
6
syedsharafathussain :
🌹🌹 اللہ تعالیٰ عاشق رسول قاری سعید احمد چشتی صاحب کی کامل بخشش فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹🌹
2026-10-02 02:31:41
31
Saqib Yaari230 :
قاری صاحب بڑے کمال کے بندے تھے لیکن قتل کر دیا تھے
2026-10-02 07:39:35
9
Sasa PK :
بے شک نہیں سنا تھا،،، بہت اعلی ،، انتہائی خوبصورت انداز بیان،، سبحان اللہ ❤️🤗
2026-10-02 11:14:07
12
To see more videos from user @mshahzadgoraya, please go to the Tikwm
homepage.