@non.of.ur.business11: 🌸 یک طرفہ پیار بھی عجیب سا قصہ ہے، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی گلہ، بس دل کی دنیا میں ایک شخص ہوتا ہے جسے خبر بھی نہیں ہوتی کہ کوئی اسے کتنی خاموشی سے چاہتا ہے۔🥀❤️ #UrduPoetry #Shayari #PoetryTok #PoetryLovers #Fyp
محبت ہوتی ہی یک طرفہ ہے جی دو طرفہ تو کاروبار ہے،،
ایک ہی دل اجاڑ بنتا ہے
ایک ہی راستہ سنسان ہوتا ہے
ایک ہی گھر ویران ہوتا ہے💔
محبت ہوتی ہی ایک طرفہ ہے محترمہ جی
2026-10-01 20:06:16
4
Littledaizy22 :
Righttt
2026-10-02 12:34:19
1
گُلِ گُلزار 💕 :
اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط تیرا رستہ دیکھا
🖤
2026-10-04 08:53:26
2
naturelovingqueen143 :
MashaALLAH
2026-10-13 15:31:00
1
Arshad Mehmood :
پھرجو بھی ملا میں نے شکر ادا کیا اس پر.
ویسے بھی مجھے کسی کا انتظار نہیں تھا..
تمہاری دعا خوش رہوں قبول نہ ہو،.. ،
ہوتی بھی کیسے جب تو ہی وفادار نہیں تھا..
2026-10-02 04:06:18
2
Swan س ف ی د 🌱والا :
اور میرے خیال میں یہ سب سے بہتر رہتا ہے اس میں اپ کی سیلف رسپیکٹ اپ کے خودداری قائم رہتی ہے اپ ٹوٹ جائیں اپ بکھر جائیں اپ کو جتنی بھی اذیت ہو جتنی بھی تکلیف ہو وہ صرف اپ تک محدود رہتی ہے سامنے والے کو اپنے حلقے یاراں میں اسے موضوع بحث لا کر مذاق اڑانے کا موقع میسر نہیں ہوتا ۔
2026-10-04 18:54:58
2
Zahid rana :
جی نہیں مجھے آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی پر ایک بار محبت کرنی ہے
2026-10-02 06:59:32
1
Sarkaar Shah 9955 :
3 week ho gay
2026-10-03 16:22:30
0
Paksio :
wow
2026-10-03 15:41:06
1
BAZM_E_FARQALEET ☑️ :
جی ہاں !
2026-10-01 16:41:49
2
Ishqe Lahasil ✨ :
2026-10-02 03:23:41
2
ملک اویس عمر بنگالہ :
Hmmmm
2026-10-03 16:41:43
0
سحرِ الفاظ ❝🖋️❞ :
2026-10-01 18:17:33
2
گُلِ گُلزار 💕 :
2026-10-04 08:51:44
1
BAZM_E_FARQALEET ☑️ :
😳😳😳
2026-10-01 16:41:11
2
Swan س ف ی د 🌱والا :
♥️♥️
2026-10-05 14:23:35
0
Hassnain Bilal :
🥺🥺🥺
2026-10-01 17:01:40
2
Falah Hooth :
👌
2026-10-01 23:17:34
2
🐧𝕻𝖆𝖗𝖉𝖊𝖘𝖎 :
👌🏻. 🍂
2026-10-01 18:57:01
2
𝒟𝓇.𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🔥🦢🍂 :
🙂🙂🙂
2026-10-02 03:34:22
2
To see more videos from user @non.of.ur.business11, please go to the Tikwm
homepage.