مفتی عبد الواحد قریشی صاحب بھت بڑی شخصیت ہیں ان کا تعلق خلیفہ بلا فصل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ کے خاندان سے ہے
2026-10-02 02:21:48
78
عبید الرحمٰن فـاروقـی :
ابوبکر رضی اللّٰہ عنہ کی الف سے لیکر علی رضی اللّٰہ عنہ کی یاء تک ہر صحابی نبی جنتی جنتی 🥰
2026-10-01 18:25:23
101
3️⃣1️⃣3️⃣🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸 :
حضرت مفتی صاب نے علی شیر حیدری کا شاگرد اور صحابہ کا غلام ہونے کا حق ادا کر دیا
2026-10-01 18:31:59
69
H..K..A..A :
سارے ٹک ٹاک سے اواز انی چاہیے دلیل کا بادشاہ مفتی عبدالواحد قریشی
2026-10-02 07:07:09
9
QaziUbadullah :
مولوی وسایا صاحب شروع سے دیوبند کی دوسری جماعتوں کے ساتھ بعض وعناد رکھتے تھے
2026-10-01 17:38:37
28
isd222 :
Mola Ali Zindabad
2026-10-01 19:18:29
1
love pakistan😘🥰 :
اج واحد قریشی نے واقعی بہت خوب کہا
2026-10-01 17:27:55
49
Quran teacher :
اللہ وسایا خود باغی ھوچکے ھیں
2026-10-02 00:54:26
6
امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ :
ماشاﷲ اس وقت میں حضرت مفتی عبدالوحد قریشی صاحب جیسا محقیق اور مدقیق ملنا بہت مشکل ہںں اللہ ان کے عمر اور علم میں مزید برکت عطاء فرماۓ
2026-10-01 20:06:21
21
user5995280982 :
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر میں میرے ماں باپ میری ال اولاد سب قربان
2026-10-01 18:10:23
75
Анѫад Цгган Ѳяказаї :
واکیل صحابہ واکیل احناف مناظر اسلام مفتی عبد الواحد قریشی حفظه الله ورعاہ
2026-10-01 18:53:38
20
RANA SUFYAN 313 :
آج واقعی مفتی صاحب نے دل ❤️جیت لیا
سلامت رہیں مفتی صاحب
2026-10-01 18:06:34
22
Zahid Habib2 :
mashallah mufti sb
2026-10-02 09:47:06
0
Muhammad Ahmed raeesi :
پہلی بار ان کو سلام کرنے کادل کررہاہے
سلام ہے آپ کو
2026-10-01 17:54:20
18
2924سالار Sallar :
🌹حضرت سیدنا ہادی ومہندی کاتب وحی 163احادیث کے راوی 65لاکھ 67 ہزار مربع میل پر اسلامی پرچم لہرانے والے خال المسلمین امیر المومنین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر کھربوں اربوں کروڑوں سلام سلام سلام۔۔۔۔🌹
2026-10-01 20:23:18
11
صداٸے حق :
2026-10-02 03:11:17
6
Gul Sher Keerio :
🥰🥰🥰 mufti sahib mashallah
2026-10-02 01:17:04
0
naeempitafi199 :
[Red heart]
2026-10-02 02:48:16
0
user5995280982 :
مولانا عبدالواحد قریشی اگر میرے سامنے ہوتے تو میں ان کا ماتھا چوم لیتا اور ان کے جوتیوں کو اپنے سر پر رکھ لیتا کیا بات ہو ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اور کروڑ ہو جانے عطا کرے اپ کو
2026-10-01 18:09:37
19
Ali Husnain :
اگر مولانا اللّٰہ وسایا تحفظ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخلص ہوتے تو بارہ ائمہ کو انبیاء و رسل علیہم السلام سے افضل و اکمل ماننے والوں کا بھی تعاقب کرتے۔
دشمن تو دشمن تھے اپنے ہی گھر سے جبے میں چھپے ہوئے چور ملے
2026-10-01 20:21:28
8
Shahid khalil :
کمال مفتی صاحب
اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے۔۔
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سب سے مظلوم صحابی سیدنا امیر معاویہ رضہ اللہ عنہ کا دفاع کیا ۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہان میں کامیاب کرے
2026-10-01 17:55:56
8
To see more videos from user @mufti.fans1, please go to the Tikwm
homepage.