حضور آپ تا شائد میرا سوال نہیں پڑھیں گے مگر کوئ بھی اہل علم جواب دے کر علم میں اضافہ فرماۓ کہ اگر کوئ پردیسی بندہ یا بندی اپنی فیملی کو یا دوست احباب کو وصیت کرے اور اپنی خواہش کا اظہار کرے کہ میرے مرنے کے بعد میری تدفین میرے وطن میں کی جاۓ تو یہاں کیا شرعی کیا حکم ہے ؟
2026-10-02 00:38:32
2
ch Nasir :
bhot achi bat hai mashallha
2026-10-01 16:53:10
1
𝕊𝕒𝕝𝕒𝕞𝕒𝕥𝔸𝕝𝕚 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت و مدلل گفتگو اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-10-01 19:22:39
3
Ch Rizwan Thothaal😎 :
Boht Acha byan keya MashaAllah
2026-10-01 21:32:21
1
چوہدری میرحسن :
بہت اچھا بَیغام دیا علامہ صاحب نے
2026-10-01 18:19:22
1
🇵🇰 طاہر غازی 🇵🇰 :
❤️❤️Mashallah g Mashallah ❤️❤️
2026-10-02 02:14:43
0
Ali Akbar :
بہت خوب جناب
2026-10-02 02:34:44
0
NAWAB 6t6ala :
2026-10-02 03:08:21
0
Muhammad Rizwan :
صبح صبح حضرت آپکی بات سن کر بہت خوشی ہوئی لیکن ان باتوں پر اگر ہم سب مل کر عمل کریں تو برکت اجائے گئی